سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 33

  1. وَالَّذِينَ هُمْ بِشَهَادَاتِهِمْ قَائِمُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلَّذِينَ
    اور وہ لوگ
    هُم
    وہ
    بِشَهَٰدَٰتِهِمْ
    اپنی گواہیوں پر
    قَآئِمُونَ
    قائم رہنے والے ہیں

    اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں.

    70:33

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں)