سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 31

  1. فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَمَنِ
    پھر جو کوئی
    ٱبْتَغَىٰ
    تلاش کرے
    وَرَآءَ
    علاوہ
    ذَٰلِكَ
    اس کے
    فَأُو۟لَٰٓئِكَ
    تو یہی لوگ
    هُمُ
    وہ
    ٱلْعَادُونَ
    حد سے بڑھنے والے ہیں

    اب جو کوئی اس کے علاوه (راه) ڈھونڈے گا توایسے لوگ حد سے گزر جانے والے ہوں گے.

    70:31

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں)