سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 23
-
الَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَاتِهِمْ دَائِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ نمازی
- هُمْ
- وہ
- عَلَىٰ
- پر
- صَلَاتِهِمْ
- اپنی نمازوں (پر)
- دَآئِمُونَ
- دوام اختیار کرنے والے ہیں
جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں.
70:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی