سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 21

  1. وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِذَا
    اور جب
    مَسَّهُ
    پہنچتی ہے اس کو
    ٱلْخَيْرُ
    بھلائی
    مَنُوعًا
    بخل کرنے لگتا ہے۔ روکنے لگتا ہے

    اور جب راحت ملتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے.

    70:21

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں)