سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 19
-
إِنَّ الْإِنْسَانَ خُلِقَ هَلُوعًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلْإِنسَٰنَ
- انسان
- خُلِقَ
- پیدا کیا گیا
- هَلُوعًا
- بےصبرا۔ تھڑ دلا
بیشک انسان بڑے کچے دل واﻻ بنایا گیا ہے.
70:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
إِنَّ الْإِنْسَانَ خُلِقَ هَلُوعًا
بیشک انسان بڑے کچے دل واﻻ بنایا گیا ہے.
70:19ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں)