سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 17
-
تَدْعُو مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلَّىٰ
لفظ کا ترجمہ
- تَدْعُوا۟
- پکارے گی
- مَنْ
- جس نے
- أَدْبَرَ
- پیٹھ پھیری
- وَتَوَلَّىٰ
- اور منہ موڑا
وه ہر اس شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتا اور منھ موڑتا ہے.
70:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی