سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 15 – 18

  1. كَلَّا ۖ إِنَّهَا لَظَىٰ

    (مگر) ہرگز یہ نہ ہوگا، یقیناً وه شعلہ والی (آگ) ہے.

    70:15
  2. نَزَّاعَةً لِلشَّوَىٰ

    جو منھ اور سر کی کھال کھینچ ﻻنے والی ہے.

    70:16
  3. تَدْعُو مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلَّىٰ

    وه ہر اس شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتا اور منھ موڑتا ہے.

    70:17
  4. وَجَمَعَ فَأَوْعَىٰ

    اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے.

    70:18

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی