سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 14

  1. وَمَنْ فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنْجِيهِ

    لفظ کا ترجمہ

    وَمَن
    اور اس کو جو
    فِى
    میں ہے
    ٱلْأَرْضِ
    زمین
    جَمِيعًا
    سب کے سب کو
    ثُمَّ
    پھر
    يُنجِيهِ
    وہ بچا لے اس کو

    اور روئے زمین کے سب لوگوں کو دینا چاہے گا تاکہ یہ اسے نجات دﻻ دے.

    70:14

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں)