سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 9
-
وَلَوْ جَعَلْنَاهُ مَلَكًا لَجَعَلْنَاهُ رَجُلًا وَلَلَبَسْنَا عَلَيْهِمْ مَا يَلْبِسُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور اگر
- جَعَلْنَٰهُ
- بناتے ہم اسکو
- مَلَكًا
- ایک فرشتہ
- لَّجَعَلْنَٰهُ
- البتہ ہم بنائے اس کو
- رَجُلًا
- ایک انسان
- وَلَلَبَسْنَا
- اور البتہ ہم مشتبہ کردیتے
- عَلَيْهِم
- ان پر
- مَّا
- جس
- يَلْبِسُونَ
- شبہ میں وہ مبتلا ہیں
اور اگر ہم اس کو فرشتہ تجویز کرتے تو ہم اس کو آدمی ہی بناتے اور ہمارے اس فعل سے پھر ان پر وہی اشکال ہوتا جو اب اشکال کر رہے ہیں۔
6:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی