سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 80
-
وَحَاجَّهُ قَوْمُهُ ۚ قَالَ أَتُحَاجُّونِّي فِي اللَّهِ وَقَدْ هَدَانِ ۚ وَلَا أَخَافُ مَا تُشْرِكُونَ بِهِ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ رَبِّي شَيْئًا ۗ وَسِعَ رَبِّي كُلَّ شَيْءٍ عِلْمًا ۗ أَفَلَا تَتَذَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَحَآجَّهُۥ
- اور جھگڑا کیا اس سے
- قَوْمُهُۥ
- اس کی قوم نے
- قَالَ
- کہا
- أَتُحَٰٓجُّوٓنِّى
- کیا تم جھگڑے ہو مجھ سے
- فِى
- میں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے بارے
- وَقَدْ
- حالانکہ تحقیق
- هَدَىٰنِ
- اس نے ہدایت دی مجھ کو
- وَلَآ
- اور نہیں
- أَخَافُ
- میں ڈرتا
- مَا
- جو
- تُشْرِكُونَ
- تم شریک ٹھہراتے ہو
- بِهِۦٓ
- ساتھ اس کے
- إِلَّآ
- مگر
- أَن
- کہ
- يَشَآءَ
- چاہیے
- رَبِّى
- میرا رب
- شَيْـًٔا
- کوئی چیز
- وَسِعَ
- وسعت والا ہے۔ اچھا یا برا ہے
- رَبِّى
- میرا رب
- كُلَّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز پر
- عِلْمًا
- علم کے اعتبار سے
- أَفَلَا
- کیا بھلا تم
- تَتَذَكَّرُونَ
- نصیحت نہیں پکڑتے
اور ان سے ان کی قوم نے حجت کرنا شروع کیا ، آپ نے فرمایا کیا تم اللہ کے معاملہ میں مجھ سے حجت کرتے ہو حاﻻنکہ اس نے مجھ کو طریقہ بتلا دیا ہے اور میں ان چیزوں سے جن کو تم اللہ کے ساتھ شریک بناتے ہو نہیں ڈرتا ہاں اگر میرا پروردگار ہی کوئی امر چاہے میرا پروردگار ہر چیز کو اپنے علم میں گھیرے ہوئے ہے، کیا تم پھر بھی خیال نہیں کرتے۔
6:80
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی