سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 78
-
فَلَمَّا رَأَى الشَّمْسَ بَازِغَةً قَالَ هَٰذَا رَبِّي هَٰذَا أَكْبَرُ ۖ فَلَمَّا أَفَلَتْ قَالَ يَا قَوْمِ إِنِّي بَرِيءٌ مِمَّا تُشْرِكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- پھر جب
- رَءَا
- اس نے دیکھا
- ٱلشَّمْسَ
- سورج کو
- بَازِغَةً
- چمکتا ہوا
- قَالَ
- کہا
- هَٰذَا
- یہ
- رَبِّى
- میرا رب
- هَٰذَآ
- یہ
- أَكْبَرُ
- سب سے بڑا ہے
- فَلَمَّآ
- پھر جب
- أَفَلَتْ
- وہ چھپ گیا
- قَالَ
- کہا
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- إِنِّى
- بیشک میں
- بَرِىٓءٌ
- بری الذمہ ہوں
- مِّمَّا
- اس سے جو
- تُشْرِكُونَ
- تم شرک کرتے ہو
پھر جب آفتاب کو دیکھا چمکتا ہوا تو فرمایا کہ یہ میرا رب ہے یہ تو سب سے بڑا ہے پھر جب وه بھی غروب ہوگیا تو آپ نے فرمایا بےشک میں تمہارے شرک سے بیزار ہوں۔
6:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی