سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 56
-
قُلْ إِنِّي نُهِيتُ أَنْ أَعْبُدَ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ ۚ قُلْ لَا أَتَّبِعُ أَهْوَاءَكُمْ ۙ قَدْ ضَلَلْتُ إِذًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُهْتَدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- إِنِّى
- بیشک میں
- نُهِيتُ
- میں روکا گیا ہوں
- أَنْ
- کہ
- أَعْبُدَ
- میں عبادت کروں
- ٱلَّذِينَ
- ان ہستیوں کی
- تَدْعُونَ
- جن کو تم پکارتے ہو
- مِن
- کے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ
- قُل
- کہہ دیجیے
- لَّآ
- نہیں
- أَتَّبِعُ
- میں پیروی کرتا
- أَهْوَآءَكُمْ
- تمہاری خواہشات کی
- قَدْ
- تحقیق
- ضَلَلْتُ
- میں بھٹک گیا
- إِذًا
- تب
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَنَا۠
- میں
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْمُهْتَدِينَ
- ہدایت پانے والوں
آپ کہہ دیجئے کہ مجھ کو اس سے ممانعت کی گئی ہے کہ ان کی عبادت کروں جن کو تم لوگ اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر پکارتے ہو۔ آپ کہہ دیجئے کہ میں تمہاری خواہشات کی اتباع نہ کروں گا کیوں کہ اس حالت میں تو میں بے راه ہوجاؤں گا اور راه راست پر چلنے والوں میں نہ رہوں گا۔
6:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی