سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 46
-
قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَخَذَ اللَّهُ سَمْعَكُمْ وَأَبْصَارَكُمْ وَخَتَمَ عَلَىٰ قُلُوبِكُمْ مَنْ إِلَٰهٌ غَيْرُ اللَّهِ يَأْتِيكُمْ بِهِ ۗ انْظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْآيَاتِ ثُمَّ هُمْ يَصْدِفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- أَرَءَيْتُمْ
- کیا دیکھا تم نے
- إِنْ
- اگر
- أَخَذَ
- لے لے ۔ چھین لے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- سَمْعَكُمْ
- تمہاری سماعت کو
- وَأَبْصَٰرَكُمْ
- اور تمہاری بصارت کو۔ نگاہوں کو
- وَخَتَمَ
- اور مہر لگا دے
- عَلَىٰ
- پر
- قُلُوبِكُم
- تمہارے دلوں
- مَّنْ
- کون
- إِلَٰهٌ
- الہ ہے
- غَيْرُ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- يَأْتِيكُم
- جو لائے گا تمہارے پاس
- بِهِ
- اس کو
- ٱنظُرْ
- دیکھو
- كَيْفَ
- کس طرح
- نُصَرِّفُ
- ہم پھیر پھیر کر لاتے ہیں
- ٱلْءَايَٰتِ
- آیات کو
- ثُمَّ
- پھر
- هُمْ
- وہ
- يَصْدِفُونَ
- اعراض برتتے ہیں
آپ کہئے کہ یہ بتلاؤ اگر اللہ تعالیٰ تمہاری سماعت اور بصارت بالکل لے لے اور تمہارے دلوں پر مہر کردے تو اللہ تعالیٰ کے سوا اور کوئی معبود ہے کہ یہ تم کو پھر دے دے۔ آپ دیکھئے تو ہم کس طرح دﻻئل کو مختلف پہلوؤں سے پیش کر رہے ہیں پھر بھی یہ اعراض کرتے ہیں۔
6:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی