سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 43
-
فَلَوْلَا إِذْ جَاءَهُمْ بَأْسُنَا تَضَرَّعُوا وَلَٰكِنْ قَسَتْ قُلُوبُهُمْ وَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَانُ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَوْلَآ
- پھر کیوں نہ
- إِذْ
- جب
- جَآءَهُم
- آیا ان کے پاس
- بَأْسُنَا
- ہمارا عذاب
- تَضَرَّعُوا۟
- انہوں نے عاجزی اختیار کی
- وَلَٰكِن
- اور لیکن
- قَسَتْ
- سخت ہوگئے
- قُلُوبُهُمْ
- ان کے دل
- وَزَيَّنَ
- اور خوب صورت بنادیا
- لَهُمُ
- ان کے لیے
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان نے
- مَا
- جو
- كَانُوا۟
- وہ تھے
- يَعْمَلُونَ
- عمل کرتے
سو جب ان کو ہماری سزا پہنچی تھی تو انہوں نے عاجزی کیوں نہیں اختیار کی؟ لیکن ان کے قلوب سخت ہوگئے اور شیطان نے ان کے اعمال کو ان کے خیال میں آراستہ کردیا۔
6:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی