سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 40
-
قُلْ أَرَأَيْتَكُمْ إِنْ أَتَاكُمْ عَذَابُ اللَّهِ أَوْ أَتَتْكُمُ السَّاعَةُ أَغَيْرَ اللَّهِ تَدْعُونَ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- أَرَءَيْتَكُمْ
- کیا دیکھا تم نے۔ بھلا بتاؤ تم
- إِنْ
- اگر
- أَتَىٰكُمْ
- آئے تمہارے پاس
- عَذَابُ
- عذاب
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- أَوْ
- یا
- أَتَتْكُمُ
- آئے تمہارے پاس
- ٱلسَّاعَةُ
- قیامت۔ گھڑی موت کی
- أَغَيْرَ
- کیا سوائے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- تَدْعُونَ
- تم پکارو گے
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- صَٰدِقِينَ
- سچے
آپ کہیے کہ اپنا حال تو بتلاؤ کہ اگر تم پر اللہ کا کوئی عذاب آ پڑے یا تم پر قیامت ہی آ پہنچے تو کیا اللہ کے سوا کسی اور کو پکارو گے۔ اگر تم سچے ہو۔
6:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی