سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 38
-
وَمَا مِنْ دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا طَائِرٍ يَطِيرُ بِجَنَاحَيْهِ إِلَّا أُمَمٌ أَمْثَالُكُمْ ۚ مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَابِ مِنْ شَيْءٍ ۚ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّهِمْ يُحْشَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- مِن
- میں
- دَآبَّةٍ
- کوئی جان دار
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- وَلَا
- اور نہ
- طَٰٓئِرٍ
- کوئی پرندہ
- يَطِيرُ
- وہ اڑتا ہے
- بِجَنَاحَيْهِ
- ساتھ اپنے دو پروں کے
- إِلَّآ
- مگر
- أُمَمٌ
- جماعتیں ہیں
- أَمْثَالُكُم
- تمہاری مانند
- مَّا
- نہیں
- فَرَّطْنَا
- کمی کی ہم نے
- فِى
- میں
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب
- مِن
- کی
- شَىْءٍ
- کسی چیز
- ثُمَّ
- پھر
- إِلَىٰ
- طرف
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب کے
- يُحْشَرُونَ
- وہ اکٹھے کیے جائیں گے
اور جتنے قسم کے جاندار زمین پر چلنے والے ہیں اور جتنے قسم کے پرند جانور ہیں کہ اپنے دونوں بازوؤں سے اڑتے ہیں ان میں کوئی قسم ایسی نہیں جو کہ تمہاری طرح کے گروه نہ ہوں ، ہم نے دفتر میں کوئی چیز نہیں چھوڑی پھر سب اپنے پروردگار کے پاس جمع کئے جائیں گے۔
6:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی