سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 34
-
وَلَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِنْ قَبْلِكَ فَصَبَرُوا عَلَىٰ مَا كُذِّبُوا وَأُوذُوا حَتَّىٰ أَتَاهُمْ نَصْرُنَا ۚ وَلَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ ۚ وَلَقَدْ جَاءَكَ مِنْ نَبَإِ الْمُرْسَلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- كُذِّبَتْ
- جھٹلائے گئے
- رُسُلٌ
- کئی رسول
- مِّن
- آپ سے
- قَبْلِكَ
- پہلے
- فَصَبَرُوا۟
- پس انہوں نے صبر کیا
- عَلَىٰ
- اوپر
- مَا
- اس کے جو
- كُذِّبُوا۟
- وہ جھٹلائے گئے
- وَأُوذُوا۟
- اور وہ ستائے گئے
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- أَتَىٰهُمْ
- آئی ان کے پاس
- نَصْرُنَا
- ہماری مدد
- وَلَا
- اور نہیں
- مُبَدِّلَ
- کوئی بدلنے والا
- لِكَلِمَٰتِ
- کلمات
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- جَآءَكَ
- آگئی ہیں تیرے پاس
- مِن
- میں سے
- نَّبَإِى۟
- خبروں
- ٱلْمُرْسَلِينَ
- رسولوں کی
اور بہت سے پیغمبر جو آپ سے پہلے ہوئے ہیں ان کی بھی تکذیب کی جا چکی ہے سو انہوں نے اس پر صبر ہی کیا، ان کی تکذیب کی گئی اور ان کو ایذائیں پہنچائی گئیں یہاں تک کہ ہماری امداد ان کو پہنچی اور اللہ کی باتوں کا کوئی بدلنے واﻻ نہیں اور آپ کے پاس بعض پیغمبروں کی بعض خبریں پہنچ چکی ہیں۔
6:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی