سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 2
-
هُوَ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ طِينٍ ثُمَّ قَضَىٰ أَجَلًا ۖ وَأَجَلٌ مُسَمًّى عِنْدَهُ ۖ ثُمَّ أَنْتُمْ تَمْتَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- هُوَ
- وہ
- ٱلَّذِى
- اللہ وہ ذات ہے
- خَلَقَكُم
- جس نے پیدا کیا تم کو
- مِّن
- سے
- طِينٍ
- مٹی
- ثُمَّ
- پھر
- قَضَىٰٓ
- مقرر کی ۔ طے کی
- أَجَلًا
- ایک مدت
- وَأَجَلٌ
- اور ایک مدت
- مُّسَمًّى
- مقرر
- عِندَهُۥ
- اس کے پاس ہے
- ثُمَّ
- پھر
- أَنتُمْ
- تم
- تَمْتَرُونَ
- تم شک کرتے ہو
وه ایسا ہے جس نے تم کو مٹی سے بنایا پھر ایک وقت معین کیا اور (دوسرا) معین وقت خاص اللہ ہی کے نزدیک ہے پھر بھی تم شک رکھتے ہو۔
6:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی