سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 18
-
وَهُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهِ ۚ وَهُوَ الْحَكِيمُ الْخَبِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلْقَاهِرُ
- غلبہ رکھنے والا ہے
- فَوْقَ
- اوپر
- عِبَادِهِۦ
- اپنے بندوں کے
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلْحَكِيمُ
- حکمت والا
- ٱلْخَبِيرُ
- باخبر ہے
اور وہی اللہ اپنے بندوں کے اوپر غالب ہے برتر ہے اور وہی بڑی حکمت واﻻ اور پوری خبر رکھنے واﻻ ہے۔
6:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی