سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 164
-
قُلْ أَغَيْرَ اللَّهِ أَبْغِي رَبًّا وَهُوَ رَبُّ كُلِّ شَيْءٍ ۚ وَلَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ إِلَّا عَلَيْهَا ۚ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ ۚ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُمْ مَرْجِعُكُمْ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- أَغَيْرَ
- کیا سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- أَبْغِى
- میں تلاش کروں
- رَبًّا
- کوئی رب
- وَهُوَ
- حالانکہ وہ
- رَبُّ
- رب ہے
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کا
- وَلَا
- اور نہیں
- تَكْسِبُ
- کماتا
- كُلُّ
- ہر
- نَفْسٍ
- نفس
- إِلَّا
- مگر
- عَلَيْهَا
- اسی کے ذمہ ہے
- وَلَا
- اور نہیں
- تَزِرُ
- بوجھ اٹھائے گا
- وَازِرَةٌ
- کوئی بوجھ اٹھانے والا
- وِزْرَ
- بوجھ
- أُخْرَىٰ
- دوسرے کا
- ثُمَّ
- پھر
- إِلَىٰ
- طرف
- رَبِّكُم
- اپنے رب کے
- مَّرْجِعُكُمْ
- لوٹا ہے تمہارا
- فَيُنَبِّئُكُم
- پھر وہ بتائے گا تم کو
- بِمَا
- ساتھ اس کے
- كُنتُمْ
- جو تھے تم
- فِيهِ
- اس میں
- تَخْتَلِفُونَ
- تم اختلاف کرتے
آپ فرما دیجئے کہ کیا میں اللہ کے سوا کسی اور کو رب بنانے کے لئے تلاش کروں حاﻻنکہ وه مالک ہے ہر چیز کا اور جو شخص بھی کوئی عمل کرتا ہے وه اسی پر رہتا ہے اور کوئی کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا۔ پھر تم سب کو اپنے رب کے پاس جانا ہوگا۔ پھر وه تم کو جتلائے گا جس جس چیز میں تم اختلاف کرتے تھے۔
6:164
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی