سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 16
-
مَنْ يُصْرَفْ عَنْهُ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهُ ۚ وَذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ
لفظ کا ترجمہ
- مَّن
- جو کوئی
- يُصْرَفْ
- پھیرا گیا
- عَنْهُ
- اس سے
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- رَحِمَهُۥ
- اس نے رحم کیا اس پر
- وَذَٰلِكَ
- اور یہی
- ٱلْفَوْزُ
- کامیابی ہے
- ٱلْمُبِينُ
- کھلی
جس شخص سے اس روز وه عذاب ہٹا دیا جائے تو اس پر اللہ نے بڑا رحم کیا اور یہ صریح کامیابی ہے۔
6:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی