سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 159
-
إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- فَرَّقُوا۟
- جنہوں نے الگ الگ کردیا
- دِينَهُمْ
- اپنے دین کو
- وَكَانُوا۟
- اور ہوگئے وہ
- شِيَعًا
- گروہ گروہ
- لَّسْتَ
- نہیں آپ
- مِنْهُمْ
- ان میں سے
- فِى
- میں
- شَىْءٍ
- کسی چیز میں
- إِنَّمَآ
- بیشک
- أَمْرُهُمْ
- ان کا معاملہ
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی طرف ہے
- ثُمَّ
- پھر
- يُنَبِّئُهُم
- وہ بتادے گا ان کو
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَفْعَلُونَ
- کام کرتے
بےشک جن لوگوں نے اپنے دین کو جدا جدا کردیا اور گروه گروه بن گئے ، آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں بس ان کا معاملہ اللہ تعالیٰ کے حوالے ہے۔ پھر ان کو ان کا کیا ہوا جتلادیں گے۔
6:159
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی