سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 153
-
وَأَنَّ هَٰذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ ۖ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِيلِهِ ۚ ذَٰلِكُمْ وَصَّاكُمْ بِهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنَّ
- اور بیشک
- هَٰذَا
- یہ
- صِرَٰطِى
- میرا راستہ ہے
- مُسْتَقِيمًا
- سیدھا
- فَٱتَّبِعُوهُ
- پس پیروی کرو اس کی
- وَلَا
- اور نہ
- تَتَّبِعُوا۟
- تم پیروی کرو
- ٱلسُّبُلَ
- راستوں کی
- فَتَفَرَّقَ
- ورنہ وہ جدا کریں گے
- بِكُمْ
- تم کو
- عَن
- سے
- سَبِيلِهِۦ
- اس کے راستے (سے)
- ذَٰلِكُمْ
- یہ بات
- وَصَّىٰكُم
- وصیت کرتا ہے وہ تمہیں
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَتَّقُونَ
- تقویٰ اختیار کرو
اور یہ کہ یہ دین میرا راستہ ہے جو مستقیم ہے سو اس راه پر چلو اور دوسری راہوں پر مت چلو کہ وه راہیں تم کو اللہ کی راه سے جدا کردیں گی۔ اس کا تم کو اللہ تعالیٰ نے تاکیدی حکم دیا ہے تاکہ تم پرہیزگاری اختیار کرو۔
6:153
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی