سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 142
-
وَمِنَ الْأَنْعَامِ حَمُولَةً وَفَرْشًا ۚ كُلُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنَ
- اور سے
- ٱلْأَنْعَٰمِ
- مویشیوں میں (سے کچھ)
- حَمُولَةً
- اٹھانے والے ہیں
- وَفَرْشًا
- چھوٹے قد کے / زمین سے لگے ہوئے
- كُلُوا۟
- کھاؤ
- مِمَّا
- اس میں سے جو
- رَزَقَكُمُ
- رزق دیا تم کو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- وَلَا
- اور نہ
- تَتَّبِعُوا۟
- تم پیروی کرو
- خُطُوَٰتِ
- قدموں کی
- ٱلشَّيْطَٰنِ
- شیطان کے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- لَكُمْ
- تمہارے لئے
- عَدُوٌّ
- دشمن ہے
- مُّبِينٌ
- کھلم کھلا
اور مواشی میں اونچے قد کے اور چھوٹے قد کے (پیدا کیے)، جو کچھ اللہ نے تم کو دیا ہے کھاؤ اور شیطان کے قدم بقدم مت چلو، بلاشک وه تمہارا صریح دشمن ہے۔
6:142
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی