سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 14
-
قُلْ أَغَيْرَ اللَّهِ أَتَّخِذُ وَلِيًّا فَاطِرِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ يُطْعِمُ وَلَا يُطْعَمُ ۗ قُلْ إِنِّي أُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ أَوَّلَ مَنْ أَسْلَمَ ۖ وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- أَغَيْرَ
- کیا سوائے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- أَتَّخِذُ
- میں بنا لوں
- وَلِيًّا
- کوئی دوست
- فَاطِرِ
- جو پیدا کرنے والا ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کا
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کا
- وَهُوَ
- اور وہ
- يُطْعِمُ
- کھلاتا ہے
- وَلَا
- اور نہیں
- يُطْعَمُ
- کھلایا جاتا
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- أُمِرْتُ
- میں حکم دیا گیا ہوں
- أَنْ
- کہ
- أَكُونَ
- میں ہوجاؤں
- أَوَّلَ
- سب سے پہلا
- مَنْ
- جو
- أَسْلَمَ
- اسلام لایا
- وَلَا
- اور نہ
- تَكُونَنَّ
- تم ہونا
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْمُشْرِكِينَ
- مشرکین
آپ کہیے کہ کیا اللہ کے سوا، جو کہ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے واﻻ ہے اور جو کہ کھانے کو دیتا ہے اور اس کو کوئی کھانے کو نہیں دیتا، اور کسی کو معبود قرار دوں ، آپ فرما دیجئے کہ مجھ کو یہ حکم ہوا ہے کہ سب سے پہلے میں اسلام قبول کروں اور تو مشرکین میں ہرگز نہ ہونا۔
6:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی