سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 139
-
وَقَالُوا مَا فِي بُطُونِ هَٰذِهِ الْأَنْعَامِ خَالِصَةٌ لِذُكُورِنَا وَمُحَرَّمٌ عَلَىٰ أَزْوَاجِنَا ۖ وَإِنْ يَكُنْ مَيْتَةً فَهُمْ فِيهِ شُرَكَاءُ ۚ سَيَجْزِيهِمْ وَصْفَهُمْ ۚ إِنَّهُ حَكِيمٌ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالُوا۟
- اور انہوں نے کہا
- مَا
- جو کچھ
- فِى
- میں
- بُطُونِ
- پیٹوں میں ہے
- هَٰذِهِ
- ان
- ٱلْأَنْعَٰمِ
- مویشیوں کے
- خَالِصَةٌ
- خالص ہے
- لِّذُكُورِنَا
- ہمارے مردوں کے لئے
- وَمُحَرَّمٌ
- اور حرام کیا گیا
- عَلَىٰٓ
- پر
- أَزْوَٰجِنَا
- ہماری عورتوں پر / بیویوں پر
- وَإِن
- اور اگر
- يَكُن
- ہو
- مَّيْتَةً
- وہ مردار
- فَهُمْ
- تو وہ
- فِيهِ
- اس میں
- شُرَكَآءُ
- سب شریک ہیں
- سَيَجْزِيهِمْ
- عنقریب بدلہ دے گا ان کو
- وَصْفَهُمْ
- ان کے بیان کا / ان کی حالت کا
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
- عَلِيمٌ
- علم والا ہے
اور وه کہتے ہیں کہ جو چیز ان مواشی کے پیٹ میں ہے وه خالص ہمارے مردوں کے لئے ہے اور ہماری عورتوں پر حرام ہے۔ اور اگر وه مرده ہے تو اس میں سب برابر ہیں ۔ ابھی اللہ ان کو ان کی غلط بیانی کی سزا دیئے دیتا ہے بلاشبہ وه حکمت واﻻ ہے اور وه بڑا علم واﻻ ہے۔
6:139
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی