سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 137
-
وَكَذَٰلِكَ زَيَّنَ لِكَثِيرٍ مِنَ الْمُشْرِكِينَ قَتْلَ أَوْلَادِهِمْ شُرَكَاؤُهُمْ لِيُرْدُوهُمْ وَلِيَلْبِسُوا عَلَيْهِمْ دِينَهُمْ ۖ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا فَعَلُوهُ ۖ فَذَرْهُمْ وَمَا يَفْتَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَكَذَٰلِكَ
- اور اسی طرح
- زَيَّنَ
- خوبصورت بنادیا
- لِكَثِيرٍ
- بہت سوں کے لئے
- مِّنَ
- سے
- ٱلْمُشْرِكِينَ
- مشرکین میں سے
- قَتْلَ
- قتل کرنا
- أَوْلَٰدِهِمْ
- ان کی اولاد کا
- شُرَكَآؤُهُمْ
- ان کے شریکوں نے
- لِيُرْدُوهُمْ
- تاکہ وہ ہلاکت میں ڈالیں ان کو
- وَلِيَلْبِسُوا۟
- اور تاکہ مشتبہ کردیں
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- دِينَهُمْ
- ان کے دین کو
- وَلَوْ
- اور اگر
- شَآءَ
- چاہتا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مَا
- نہ
- فَعَلُوهُ
- وہ کرتے اس کو
- فَذَرْهُمْ
- پس چھوڑ دو انہیں
- وَمَا
- اور جو
- يَفْتَرُونَ
- کچھ وہ گھڑتے ہیں
اور اسی طرح بہت سے مشرکین کے خیال میں ان کے معبودوں نے ان کی اوﻻد کے قتل کرنے کو مستحسن بنا رکھا ہے تاکہ وه ان کو برباد کریں اور تاکہ ان کے دین کو ان پر مشتبہ کردیں اور اگر اللہ کو منظور ہوتا تو یہ ایسا کام نہ کرتے تو آپ ان کو اور جو کچھ یہ غلط باتیں بنا رہے ہیں یونہی رہنے دیجئے۔
6:137
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی