سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 134
-
إِنَّ مَا تُوعَدُونَ لَآتٍ ۖ وَمَا أَنْتُمْ بِمُعْجِزِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- مَا
- جو
- تُوعَدُونَ
- وعدہ تم کئے جاتے ہو
- لَءَاتٍ
- البتہ آنے والا ہے
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَنتُم
- تم
- بِمُعْجِزِينَ
- عاجز کرنے والے
جس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وه بے شک آنے والی چیز ہے اور تم عاجز نہیں کرسکتے۔
6:134
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی