سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 128
-
وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ قَدِ اسْتَكْثَرْتُمْ مِنَ الْإِنْسِ ۖ وَقَالَ أَوْلِيَاؤُهُمْ مِنَ الْإِنْسِ رَبَّنَا اسْتَمْتَعَ بَعْضُنَا بِبَعْضٍ وَبَلَغْنَا أَجَلَنَا الَّذِي أَجَّلْتَ لَنَا ۚ قَالَ النَّارُ مَثْوَاكُمْ خَالِدِينَ فِيهَا إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ ۗ إِنَّ رَبَّكَ حَكِيمٌ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- يَحْشُرُهُمْ
- وہ اکٹھا کرے گا ان
- جَمِيعًا
- سب کو ( تو کہے گا)
- يَٰمَعْشَرَ
- اے گروہ
- ٱلْجِنِّ
- اے جنوں کے گروہ
- قَدِ
- تحقیق
- ٱسْتَكْثَرْتُم
- بہت زیادہ لیا تم نے
- مِّنَ
- سے
- ٱلْإِنسِ
- انسانوں میں سے
- وَقَالَ
- اور کہیں گے
- أَوْلِيَآؤُهُم
- ان کے سرپرست
- مِّنَ
- سے
- ٱلْإِنسِ
- انسانوں میں سے
- رَبَّنَا
- اے ہمارے رب
- ٱسْتَمْتَعَ
- فائدہ اٹھایا
- بَعْضُنَا
- ہم میں سے بعض نے
- بِبَعْضٍ
- ساتھ بعض کے
- وَبَلَغْنَآ
- اور پہنچے ہم
- أَجَلَنَا
- اپنی قدرت کو
- ٱلَّذِىٓ
- وہ جو
- أَجَّلْتَ
- تو نے مقرر کی
- لَنَا
- ہمارے لئے
- قَالَ
- وہ کہے گا
- ٱلنَّارُ
- آگ
- مَثْوَىٰكُمْ
- ٹھکانہ ہے تمہارا
- خَٰلِدِينَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
- فِيهَآ
- اس میں
- إِلَّا
- مگر
- مَا
- جو
- شَآءَ
- چاہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- إِنَّ
- بیشک
- رَبَّكَ
- تیرا رب
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
- عَلِيمٌ
- علم والا ہے
اور جس روز اللہ تعالیٰ تمام خلائق کو جمع کرے گا، (کہے گا) اے جماعت جنات کی! تم نے انسانوں میں سے بہت سے اپنا لیے جو انسان ان کے ساتھ تعلق رکھنے والے تھے وه کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار! ہم میں ایک نے دوسرے سے فائده حاصل کیا تھا اور ہم اپنی اس معین میعاد تک آپہنچے جو تونے ہمارے لئے معین فرمائی، اللہ فرمائے گا کہ تم سب کا ٹھکانہ دوزخ ہے جس میں ہمیشہ رہو گے، ہاں اگر اللہ ہی کو منظور ہو تو دوسری بات ہے۔ بے شک آپ کا رب بڑی حکمت واﻻ بڑا علم واﻻ ہے۔
6:128
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی