سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 125
-
فَمَنْ يُرِدِ اللَّهُ أَنْ يَهْدِيَهُ يَشْرَحْ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ ۖ وَمَنْ يُرِدْ أَنْ يُضِلَّهُ يَجْعَلْ صَدْرَهُ ضَيِّقًا حَرَجًا كَأَنَّمَا يَصَّعَّدُ فِي السَّمَاءِ ۚ كَذَٰلِكَ يَجْعَلُ اللَّهُ الرِّجْسَ عَلَى الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَن
- پس جس کے ساتھ
- يُرِدِ
- ارادہ کرتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- أَن
- کہ
- يَهْدِيَهُۥ
- ہدایت دے اس کو
- يَشْرَحْ
- کھول دیتا ہے
- صَدْرَهُۥ
- سینہ اس کا
- لِلْإِسْلَٰمِ
- اسلام کے لئے
- وَمَن
- اور جس کے لئے
- يُرِدْ
- وہ ارادہ رکھتا ہے
- أَن
- کہ
- يُضِلَّهُۥ
- بھٹکا دے اس کو
- يَجْعَلْ
- کردیتا ہے
- صَدْرَهُۥ
- اس کا سینہ
- ضَيِّقًا
- تنگ
- حَرَجًا
- جکڑا ہوا / بھنچا ہوا
- كَأَنَّمَا
- گویا کہ
- يَصَّعَّدُ
- وہ چڑھتا ہے
- فِى
- میں
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- يَجْعَلُ
- ڈال دیتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلرِّجْسَ
- عذاب کو / نجاست کو
- عَلَى
- پر
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں پر
- لَا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان نہیں لاتے
سو جس شخص کو اللہ تعالیٰ راستہ پر ڈالنا چاہے اس کے سینہ کو اسلام کے لیے کشاده کر دیتا ہے اور جس کو بے راه رکھنا چاہے اس کے سینہ کو بہت تنگ کردیتا ہے جیسے کوئی آسمان میں چڑھتا ہے ، اسی طرح اللہ تعالیٰ ایمان نہ ﻻنے والوں پر ناپاکی مسلط کردیتا ہے۔
6:125
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی