سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 105
-
وَكَذَٰلِكَ نُصَرِّفُ الْآيَاتِ وَلِيَقُولُوا دَرَسْتَ وَلِنُبَيِّنَهُ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَكَذَٰلِكَ
- اور اسی طرح
- نُصَرِّفُ
- ہم پھیر پھیر کر لاتے ہیں
- ٱلْءَايَٰتِ
- آیات کو
- وَلِيَقُولُوا۟
- اور تاکہ وہ کہیں
- دَرَسْتَ
- تو پڑھ کر آیا
- وَلِنُبَيِّنَهُۥ
- اور تاکہ ہم بیان کریں اس کو
- لِقَوْمٍ
- اس قوم کے لیے
- يَعْلَمُونَ
- جو علم رکھتی ہو
اور ہم اس طور پر دﻻئل کو مختلف پہلوؤں سے بیان کرتے ہیں تاکہ یہ یوں کہیں کہ آپ نے کسی سے پڑھ لیا ہے اور تاکہ ہم اس کو دانشمندوں کے لئے خوب ﻇاہر کردیں۔
6:105
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی