سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 103
-
لَا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارَ ۖ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- لَّا
- نہیں
- تُدْرِكُهُ
- پاسکتیں اس کو
- ٱلْأَبْصَٰرُ
- نگاہیں
- وَهُوَ
- اور وہ
- يُدْرِكُ
- پالیتا ہے
- ٱلْأَبْصَٰرَ
- نگاہوں کو
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱللَّطِيفُ
- باریک بین ہے
- ٱلْخَبِيرُ
- باخبر ہے
اس کو تو کسی کی نگاه محیط نہیں ہوسکتی اور وه سب نگاہوں کو محیط ہو جاتا ہے اور وہی بڑا باریک بین باخبر ہے۔
6:103
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی