سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 8

  1. فَهَلْ تَرَىٰ لَهُمْ مِنْ بَاقِيَةٍ

    لفظ کا ترجمہ

    فَهَلْ
    تو کیا
    تَرَىٰ
    تم دیکھتے ہو
    لَهُم
    ان کے لیے
    مِّنۢ
    کوئی
    بَاقِيَةٍ
    باقی بچا ہوا

    کیا ان میں سے کوئی بھی تجھے باقی نظر آرہا ہے؟

    69:8

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 69 الحاقة (واقعة)