سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 52

  1. فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ

    لفظ کا ترجمہ

    فَسَبِّحْ
    پس تسبیح بیان کیجئے
    بِٱسْمِ
    نام کی
    رَبِّكَ
    اپنے رب
    ٱلْعَظِيمِ
    عظیم کے

    پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر.

    69:52

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 69 الحاقة (واقعة)