سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 34
-
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہیں
- يَحُضُّ
- ترغیب دیتا تھا
- عَلَىٰ
- اوپر
- طَعَامِ
- کھلانے کے
- ٱلْمِسْكِينِ
- مسکین کے
اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا.
69:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی