سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 26
-
وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيَهْ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَمْ
- اور نہ
- أَدْرِ
- میں جانتا
- مَا
- کیا ہے
- حِسَابِيَهْ
- حساب میرا
اور میں جانتا ہی نہ کہ حساب کیا ہے.
69:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيَهْ
اور میں جانتا ہی نہ کہ حساب کیا ہے.
69:26ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی