سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 17
-
وَالْمَلَكُ عَلَىٰ أَرْجَائِهَا ۚ وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْمَلَكُ
- اور فرشتے
- عَلَىٰٓ
- ہوں گےپر
- أَرْجَآئِهَا
- اس کے کناروں
- وَيَحْمِلُ
- اور اٹھائے ہوئے ہوں گے
- عَرْشَ
- عرش
- رَبِّكَ
- تیرے رب کا
- فَوْقَهُمْ
- اپنے اوپر
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- ثَمَٰنِيَةٌ
- آٹھ (فرشتے)
اس کے کناروں پر فرشتے ہوں گے ، اور تیرے پروردگار کا عرش اس دن آٹھ (فرشتے) اپنے اوپر اٹھائے ہوئے ہوں گے.
69:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی