سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 15

  1. فَيَوْمَئِذٍ وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ

    لفظ کا ترجمہ

    فَيَوْمَئِذٍ
    تو اس دن
    وَقَعَتِ
    واقع ہوجائے گی
    ٱلْوَاقِعَةُ
    واقع ہونے والی

    اس دن ہو پڑنے والی (قیامت) ہو پڑے گی.

    69:15

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 69 الحاقة (واقعة)