سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 8

  1. فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَلَا
    پس نہ
    تُطِعِ
    تم اطاعت کرو
    ٱلْمُكَذِّبِينَ
    جھٹلانے والوں کی

    پس تو جھٹلانے والوں کی نہ مان.

    68:8

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 68 القلم (قلم)