سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 52

  1. وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَالَمِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَمَا
    اور نہیں ہے
    هُوَ
    وہ
    إِلَّا
    مگر
    ذِكْرٌ
    ایک نصیحت
    لِّلْعَٰلَمِينَ
    جہانوں کے لیے

    در حقیقت یہ (قرآن) تو تمام جہان والوں کے لیے سراسر نصیحت ہی ہے.

    68:52

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 68 القلم (قلم)