سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 44
-
فَذَرْنِي وَمَنْ يُكَذِّبُ بِهَٰذَا الْحَدِيثِ ۖ سَنَسْتَدْرِجُهُمْ مِنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَذَرْنِى
- پس چھوڑدو مجھ کو
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يُكَذِّبُ
- جھٹلاتا ہے
- بِهَٰذَا
- اس
- ٱلْحَدِيثِ
- بات کو
- سَنَسْتَدْرِجُهُم
- عنقریب ہم آہستہ آہستہ کھینچیں گے ان کو
- مِّنْ
- سے
- حَيْثُ
- جہاں
- لَا
- نہ
- يَعْلَمُونَ
- وہ جانتے ہوں گے
پس مجھے اور اس کلام کو جھٹلانے والے کو چھوڑ دے ہم انہیں اس طرح آہستہ آہستہ کھینچیں گے کہ انہیں معلوم بھی نہ ہوگا.
68:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی