سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 40
-
سَلْهُمْ أَيُّهُمْ بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- سَلْهُمْ
- پوچھو ان سے
- أَيُّهُم
- کون سا ان میں سے
- بِذَٰلِكَ
- ساتھ اس کے
- زَعِيمٌ
- ضامن ہے
ان سے پوچھو تو کہ ان میں سے کون اس بات کا ذمہدار (اور دعویدار) ہے؟
68:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی