سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 37
-
أَمْ لَكُمْ كِتَابٌ فِيهِ تَدْرُسُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- كِتَٰبٌ
- کوئی کتاب
- فِيهِ
- جس میں
- تَدْرُسُونَ
- تم پڑھتے ہو
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟
68:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی