سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 30
-
فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَلَاوَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَقْبَلَ
- تو متوجہ ہوا
- بَعْضُهُمْ
- ان کا بعض
- عَلَىٰ
- پر
- بَعْضٍ
- بعض
- يَتَلَٰوَمُونَ
- آپس میں ملامت کرتے ہوئے
پھر وه ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں ملامت کرنے لگے.
68:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی