سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 27

  1. بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    بَلْ
    (نہیں) بلکہ
    نَحْنُ
    ہم
    مَحْرُومُونَ
    محروم کردئیے گئے ہیں

    نہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی.

    68:27

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 68 القلم (قلم)