سورۃ 67 الملك (بادشاہت), آیت 9
-
قَالُوا بَلَىٰ قَدْ جَاءَنَا نَذِيرٌ فَكَذَّبْنَا وَقُلْنَا مَا نَزَّلَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ إِنْ أَنْتُمْ إِلَّا فِي ضَلَالٍ كَبِيرٍ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- وہ کہیں گے
- بَلَىٰ
- کیوں نہیں
- قَدْ
- تحقیق
- جَآءَنَا
- آیا ہمارے پاس
- نَذِيرٌ
- ڈرانے والا
- فَكَذَّبْنَا
- تو جھٹلادیا ہم نے
- وَقُلْنَا
- اور کہا ہم نے
- مَا
- نہیں
- نَزَّلَ
- نازل کی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- مِن
- کوئی
- شَىْءٍ
- چیز
- إِنْ
- نہیں
- أَنتُمْ
- تم
- إِلَّا
- مگر
- فِى
- میں
- ضَلَٰلٍ
- گمراہی
- كَبِيرٍ
- بڑی
وه جواب دیں گے کہ بیشک آیا تھا لیکن ہم نے اسے جھٹلایا اور ہم نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نےکچھ بھی نازل نہیں فرمایا۔ تم بہت بڑی گمراہی میں ہی ہو.
67:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی