سورۃ 67 الملك (بادشاہت), آیت 6
-
وَلِلَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- وَلِلَّذِينَ
- اور ان لوگوں کے لیے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- بِرَبِّهِمْ
- اپنے رب کے ساتھ
- عَذَابُ
- عذاب ہے
- جَهَنَّمَ
- جہنم کا
- وَبِئْسَ
- اور کتنا برا ہے
- ٱلْمَصِيرُ
- ٹھکانہ۔ لوٹنے کی جگہ
اور اپنے رب کے ساتھ کفر کرنے والوں کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور وه کیا ہی بری جگہ ہے.
67:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی