سورۃ 67 الملك (بادشاہت), آیت 25
-
وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْوَعْدُ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَقُولُونَ
- اور وہ کہتے ہیں
- مَتَىٰ
- کب ہے
- هَٰذَا
- یہ
- ٱلْوَعْدُ
- وعدہ
- إِن
- اگر ہو
- كُنتُمْ
- تم
- صَٰدِقِينَ
- سچے
(کافر) پوچھتے ہیں کہ وه وعده کب ﻇاہر ہوگا اگر تم سچے ہو (تو بتاؤ؟)
67:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی