سورۃ 67 الملك (بادشاہت), آیت 12
-
إِنَّ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَخْشَوْنَ
- جو ڈرتے ہیں
- رَبَّهُم
- اپنے رب سے
- بِٱلْغَيْبِ
- ساتھ غیب کے۔ غائبانہ طور پر
- لَهُم
- ان کے لیے
- مَّغْفِرَةٌ
- بخشش ہے
- وَأَجْرٌ
- اور اجر
- كَبِيرٌ
- بہت بڑا
بیشک جو لوگ اپنے پروردگار سےغائبانہ طور پر ڈرتے رہتے ہیں ان کے لیے بخشش ہے اور بڑا ﺛواب ہے.
67:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی