سورۃ 66 التحريم (ممانعت), آیت 7
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا لَا تَعْتَذِرُوا الْيَوْمَ ۖ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- لَا
- نہ
- تَعْتَذِرُوا۟
- تم معذرت کرو
- ٱلْيَوْمَ
- آج کے دن
- إِنَّمَا
- بیشک تم
- تُجْزَوْنَ
- جزا دئیے جارہے ہو
- مَا
- جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے
اے کافرو! آج تم عذر وبہانہ مت کرو۔ تمہیں صرف تمہارے کرتوت کا بدلہ دیا جارہا ہے.
66:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی